منکر نماز کا شرعی حکم

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1106*

(کتاب العقائد باب الارتدار)

*منکر نماز کا شرعی حکم*

*سوال:* ایک شخص سے کہا گیا چل نماز پڑھنے تو اس نے کہا میرے مذہب میں نہیں ہے، یا یوں کہا میرے مذہب میں نماز وماز نہیں ہے۔ ایسے شخص … مکمل پوسٹ پڑھیں

بھیگی یادیں

(قسط 1) ماضی بڑا پرکشش اور دلفریب ہوتا ہے،ایام رفتہ کا ذکر انسان کو بڑا ستاتا ہے،بھولی بسری یادیں انسان کے دماغ میں صدائے بازگشت بن کر گونجتی رہتی ہیں،وہ چاہ کر بھی ان سے ناتے نہیں توڑ سکتا،بلکہ اس کی حساس طبیعت اسے ماضی کی یادوں میں ٹہلاتی ہے،وہ خیالوں کی کشتی … مکمل پوسٹ پڑھیں

بنیت تجارت خریدے ہوئے مال پر قبضہ سے پہلے زکوة

???? *تاریخ* ???? *☪ ٩شعبان المعظم١٤٤١ھ* *???? 4 اپریل2020* ???? بروز۔ *سنیچر* ???? *مسئلہ* ???? ✒ بنیت تجارت خریدے ہوئے مال پر قبضہ سے پہلے زکوة ۔ ???? کوئی سامان تجارت کی نیت سے خریدا ہے … مکمل پوسٹ پڑھیں

کرونا وائرس والی لاش کو جلانے کا حکم

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1109*

(کتاب الصلاۃ باب الجنازۃ)

*کرونا وائرس (Corona Virus) والی لاش کو جلانے کا حکم*

*سوال* آج کل کرونا وائرس کی جو وبا پھیلی ہوئی ہے ہے اس ضمن میں بہت سی حکومتوں نے یہ آرڈر دیا ہے کہ لاش … مکمل پوسٹ پڑھیں

دیا جلانا توہم پرستی اور شرکیہ عمل

✍️: شکیل منصور القاسمی اسلام ایک حقیقت و سچائی کا نام ہے ، اس میں چھوت چھات ،توہمات دیومالائی کہانیوں اور داستانوں کی کوئی گجائش نہیں ۔ عالمی وباء کورونا سے مقابلہ کے لئے عالمی طاقتوں نے اپنے ملکوں میں بڑے بڑے انتظامات کئے ، افسوس ہے ہمارا ملک اس حوالے سے سب … مکمل پوسٹ پڑھیں

پریس میں چھپائی کے لئے رکھی ہوئی روشنائی پر زکوۃ

???? *تاریخ* ???? *☪ ١٠شعبان المعظم١٤٤١ھ* *???? 5 اپریل2020* ???? بروز۔ *اتوار* ???? *مسئلہ* ???? ✒ پریس میں چھپائی کے لئے رکھی ہوئی روشنائی پر زکوۃ ۔۔ ???? بڑے بڑے پریس والے عموماً چھپائی کے لیے پہلے سے روشنائی بہت زیادہ اسٹاک رکھتے ہیں تو جب سال گزر جائے تو روشنائی کی قیمت … مکمل پوسٹ پڑھیں

ایک عرض داشت ایک فکر آگاہی

از ، محمد ہارون قاسمی

گزشتہ کئی سالوں سے یہ عاجز اپنی تمام تر نا اہلی اور کم مائیگی کے باوجود ملت کے اہم سیاسی و مذہبی پیشواؤں اور قوم کے بااثر ارباب حل و عقد کو حال کے خطرات اور مستقبل کے اندیشوں سے آگاہ کرنے کی کوشش کرتا آرہا … مکمل پوسٹ پڑھیں

حج کے لئے رکھے ہوئے روپیوں پر زکوة

???? *تاریخ* ???? _*☪ ١١شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*???? 6 اپریل2020*_ ???? بروز۔ *پیر* ???? *مسٸلہ* ???? ✒ حج کے لئے رکھے ہوئے روپیوں پر زکوة ۔۔ ???? اگر کسی صاحب نصاب شخص نے حج کی نیت سے روپے جمع کر رکھے تھے اسی دوران سالانہ ز کوۃ نکالنے کا وقت آ گیا تو حج … مکمل پوسٹ پڑھیں

شرعی مسائل کے حل کے لیے دو چیزوں کا ہونا ضروری ہے

*شرعی مسائل (اورخاص طور پر جدید مسائل) کے حل کے لیے دو چیزیں انتہائی ضروری اور لازمی ہیں۔ ایک رسوخ فی العلم( یعنی علم کے اندر گہرائی اورگیرائی ،تبحر، اور اخذ و استنباط کی بے پناہ صلاحیت) ۔ دوسری چیز ورع و تقوی (یعنی حزم و احتیاط اور خوف خدا۔) اگر ان دونوں … مکمل پوسٹ پڑھیں

ٹیلیفون پرنکاح کی صورت

نکاح کے وقت عاقدین اور گواہوں کامجلس نکاح میں ہونا ضروری ہے، اور یہ ٹیلیفون پر ممکن نہیں اس لیے ٹیلیفون پر نکاح جائز نہیں البتہ اگر وہ شخص ٹیلیفون پر کسی کو اپنا وکیل بنادے کہ وہ اس کی طرف سے فلاں لڑکی کے نکاح کو قبول کرلے … مکمل پوسٹ پڑھیں

نکاح کے وکیل کا دوسرے کو وکیل بنانا

نکاح کا وکیل اپنی جگہ دوسرے کو وکیل نہیں بنا سکتا لیکن اگر بنا دیا اور دوسرے نے اصل وکیل کی موجودگی میں نکاح پڑھایا تو یہ نکاح وکالت کے طور پر درست ہوجائے گا اور اس میں کوئی خرابی نہیں رہے گی جیسا کہ ہمارے عرف میں وکیل … مکمل پوسٹ پڑھیں

وکالت نکاح

جس طرح زوجین کو خود مجلس نکاح میں حاضر ہو کر نکاح کرنا درست ہے اسی طرح وکالت کے طور پر بھی نکاح کرنا درست ہے مثلاً لڑکا یا لڑکی کی طرف سے کوئی شخص وکیل بن کر مجلس نکاح میں حاضر ہو اور وہ اپنے مؤکل یامؤکلہ کی … مکمل پوسٹ پڑھیں