جو لڑکی مسلمان ہواور اس کا باپ غیر مسلم ہو تو غیر مسلم باپ اس کا ولی نہیں بن سکتا اگر کوئی قریبی رشتہ دار مسلمان موجود ہو تو وہ ولی بن جائے گا یا پھر اسلامی حکومت میں حاکم شرعی اس کا ولی ہوگا اور ہندوستان جیسے ممالک … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر نابالغ عقلمند لڑکی نے ولی کی اجازت کے بغیر خود ہی اپنا نکاح دو گواہوں کے سامنے کر لیا تو یہ نکاح موقوف رہے گا اس بات پر کہ یا تو ولی اس نکاح کی اجازت دے یا یہ کہ نابالغ لڑکی بالغ ہوکر اس نکاح کو منظور … مکمل پوسٹ پڑھیں
بالغہ عورت کی اجازت کے بغیر ولی اسے نکاح پر مجبور نہیں کر سکتا ایسا زبردستی کا نکاح جس میں بالغہ لڑکی کی صراحةً یادلالةًاجازت شامل نہ ہو وہ نکاح نافذ نہیں ہوگا بلکہ لڑکی کی اجازت پر موقوف رہے گا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر کسی مسلمان بالغہ لڑکی نے اپنا نکاح اپنے سے برابر درجہ کی برادری میں یا اپنے سے کم درجے کی برادری میں کرلیا تو اس کے کافر اولیاء کو اس کے نکاح پر اعتراض کا کوئی حق نہیں ہے ۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر ولی نے نشے کی حالت میں لڑکی کا نکاح اپنے سے کم درجے کی برادری میں کرا دیا تو یہ نکاح درست نہیں ہوا اور اس نکاح سے لڑکا لڑکی دونوں میاں بیوی نہیں بنیں گے۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر کسی شخص نے ایک ہی بات پر کئی بار قسم کھائی مثلاً اللہ کی قسم کھاتے ہوئے کہا کہ فلاں کام ضرورکروں گا اور کئی بار کہا پھر اگر وہ قسم پوری نہیں کر پاتا ہے تو ان سب کی طرف سے ایک ہی کفار کافی ہوگا کیونکہ … مکمل پوسٹ پڑھیں
*????بغیر شعلوں کے کھیل کھیلے نہ راہ دے گا کبھی زمانہ????*
*از قلم محمد زبیر ندوی* دار الافتاء مدرسہ ہدایت العلوم بہرائچ یوپی انڈیا رابطہ 9029189288
ہمارا ملک … مکمل پوسٹ پڑھیں
यदि किसी व्यक्ति ने एक ही बात पर कई बार कसम खाई उदाहरण के तौर पर अल्लाह की कसम खाते हुए कहा कि मैं वह काम जरूर करूंगा और कई बार कहा फिर अगर वह अपनी कसम पूरी नहीं कर पाता है तो उन सब की तरफ से एक … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر کسی نے زبردستی دباؤ ڈال کر نابالغ بچی کے ولی سے اس کے نکاح کی اجازت لی اور اس کا نکاح کر دیا تو یہ نکاح شرعاً نافذ ہوجائے گا اس لیے کہ حالت اکراہ میں بھی اولیا کی ولایت نافذ ہوجاتی ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل … مکمل پوسٹ پڑھیں
यदि कोई व्यक्ति भविष्य में किसी काम के करने या न करने के बारे में मजाक में कसम के शब्द इस्तेमाल करता है तो उन शब्दों से भी कसम लागू हो जाएगी और उसके जिम्मे में अपनी कसम को पूरा करना लाजिम होगा और कसम पूरी न करने की … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر کوئی شخص (آئندہ کسی کے کام کے کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے) مذاق میں قسم کے الفاظ استعمال کرتا ہے تو ان الفاظ سے بھی قسم منعقد ہو جائے گی،اور اس کے ذمہ اپنی قسم کو پورا کرنا لازم ہو گا اور قسم پوری نہ کرنے … مکمل پوسٹ پڑھیں
اگر قریبی ولی کہیں سفر میں گیا ہو اور اس سے رابطہ ممکن نہ ہو اور اس کی واپسی کے انتظار میں اچھا رشتہ ٹوٹ جانے کا اندیشہ ہو تو ولی بعیدکے لیے نکاح کرانے میں کوئی حرج نہیں ہے اور اس کا کرایا ہوا نکاح نافذ ہوجائے گا … مکمل پوسٹ پڑھیں