شرائط وجوب زکوة

???? *تاریخ* ???? _*☪ ٣شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*???? 29مارچ2020*_ ???? بروز۔ *اتوار* ???? *مسٸلہ* ???? ✒ شرائط وجوب زکوة ۔۔ ????زکوۃ فرض ہونے کے لئے درج ذیل شرائط کا پایا جا نالازم ہے: (۱) مال بقدر نصاب ہو (مثلا سونے کا نصاب ۴۰ مثقال(ساڑھے سات تولہ )، اور چاندی کا نصاب دوسودرہم وغیرہ)(۲) ملکیت … مکمل پوسٹ پڑھیں

بے ہوش صاحب نصاب پر زکوة

???? *تاریخ* ???? _*☪ ٢شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*????28 مارچ2020*_ ???? بروز۔ *سینیچر* ???? *مسٸلہ* ???? ✒ بے ہوش صاحب نصاب پر زکوة۔ ???? اگر کوئی شخص بے ہوش ہو مگر اس کی ملکیت میں نصاب کے بقدر مال موجود ہو تو اگر چہ وہ سال بھر بے ہوش رہے پھر بھی اس کے مال میں زکوۃ … مکمل پوسٹ پڑھیں

زکوۃ کس پر اور کتنی رقم پر فرض ہے

???? *تاریخ* ???? _*☪ ۱شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*???? 27مارچ2020*_ ???? بروز۔ *جمعہ* ???? *مسٸلہ* ???? ✒ زکوۃ کس پر اور کتنی رقم پر فرض ہے؟ ۔۔ ???? جوشخص مسلمان، عاقل و بالغ ،آزاد ہو، نصاب کے برابر مال رکھتا ہو، ما ل ضروریات اصلیہ سے زائد ہو اور اس مال پر پورا سال گذر … مکمل پوسٹ پڑھیں

دران سال اضافہ شدہ رقم نصاب میں شامل ہوگی

???? *تاریخ* ???? _*☪ 5 شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*???? 31 مارچ2020*_ ???? بروز۔ *منگل* ???? *مسٸلہ* ???? ✒ اضافی شدہ رقم نصاب میں شامل ہوگی۔ ???? دوران سال نصاب میں جس قدر اضافہ ہو ان سب پراخیر سال میں زکوۃ واجب ہوگی یعنی جس دن سال پورا ہو اس دن کا بینس دیکھا جائے … مکمل پوسٹ پڑھیں

جھگڑتے تھے لیکن نہ جھگڑوں میں شر تھا

✍️: شکیل منصور القاسمی

مولانا سعد کاندہلوی سے پہر کبھی جی بھڑ کے لڑ لیجئے گا، ہم بھی آپ کا ساتھ دیں گے ، بحث و مباحثے کے لئے پورا وقت باقی ہے ۔لیکن اِس وقت شخص واحد نہیں ، ہمارا متاع گراں مایہ مرکز نظام الدین فسطائی یلغار کی زد … مکمل پوسٹ پڑھیں

اس وقت تمام اختلاف بھلا کر ایک ہو جانیں

اس وقت گودی اور منافق میڈیا (شوسل میڈیا) تبلیغی جماعت کے خلاف جو پروپیگنڈہ کر رہی ہے, اور جس طرح حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کررہی ہے اور ہندو مسلم نفرت کا ماحول بنا رہی ہے وہ اخلاقی گراوٹ اور انسانی پستی کی انتہا ہے، ایسے مشکل حالات اور پریشان کن گھڑی … مکمل پوسٹ پڑھیں

زکوة میں قمری سال کا اعتبار ہے

???? *تاریخ* ???? _*☪ ٦شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*????1 اپریل2020*_ ???? بروز۔ *بدھ* ???? *مسئلہ* ???? ✒ زکوة میں قمری سال کا اعتبار ہے۔ ???? ادا ٕزکوۃ کے وجوب کے لئے قمری سال کا اعتبار ہوگا نہ کہ شمسی سال کا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المساٸل ???? وسبه ملک نصاب حولى نسبة للحول، و قال … مکمل پوسٹ پڑھیں

اپریل فول تاریخی پس منظر اور شرعی نقطہ نظر

از: مفتی صدیق احمد

جوگواڑ نوساری گجرات

موبائل نمبر: 8000109710 shaikhhsiddique@gmail.com

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ہمارا معاشرہ آجکل جن بیماریوں سے دوچار ہے ان میں سر فہرست برے رسم و رواج اور مغربی تہذیب کی تقلید بھی ہے،جس نےمعاشرہ کوتباہ وبربادکر رکھا ہے، چونکہ مغرب … مکمل پوسٹ پڑھیں

قرب قیامت میں بوڑھے بچے کی پیدائش کی حقیقت

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1105*

(کتاب العقائد باب العلم)

*قرب قیامت میں بوڑھے بچے کی پیدائش کی حقیقت*

*سوال:* آج کل ایک بات بہت پھیل رہی ہیکہ حدیث میں ہیکہ قیامت کے قریب ایک بوڑھا بچہ پیدا ہوگا اور وہ بات کریگا، اس کی … مکمل پوسٹ پڑھیں

سونے کی زکوۃ کا نصاب

???? *تاریخ* ???? _*☪ ٧شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*????2 اپریل2020*_ ???? بروز۔ *جمعرات* ???? *مسئلہ* ???? ✒ سونےکی زکوة کانصاب ۔۔ ???? سونےکی زکوة کا نصاب عربی وزن کے حساب سے 20 مثقال ہے اور تولہ کے حساب سے سے 7.5 تولہ ہے اور انگریزی گرام کے حساب سے سے87 گرام 480 ملی گرام ہوتا … مکمل پوسٹ پڑھیں

مسجد کا دروازہ بیت الخلاء میں لگانا

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1107*

(کتاب الصلاۃ باب المساجد)

*مسجد کا دروازہ بیت الخلاء میں لگانا*

سوال: مسجد کی تعمیر جدید ہوئی ہے تو مسجد کے دروازے کیا بیت الخلاء میں لگا سکتے ہیں؟ (وصی اللہ قاسمی بہرائچ)

*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*

مکمل پوسٹ پڑھیں

خریدتے وقت تجارت کا پختہ ارادہ نہ تھا

???? *تاریخ* ???? *☪ 8شعبان المعظم١٤٤١ھ* *???? 3 اپریل2020* ???? بروز۔ *جمعہ* ???? *مسئلہ* ???? ✒ خریدتے وقت تجارت کا پختہ ارادہ نہ تھا۔ ???? کوئی چیز اس نیت سے خریدی کہ اسے استعمال کروں گا اور زیادہ نفع ملے گا تو بیچ دوں گا تو اس پر زکوۃ واجب نہیں۔واللہ اعلم بالصواب۔ … مکمل پوسٹ پڑھیں