????سوال وجواب????
????مسئلہ نمبر 1277????
(کتاب الصلاۃ باب الجنائز)
*مؤنث لاش کو اسٹریچر پر بے پردہ لے جانا*
سوال: سوال یہ پوچھنا تھا کہ عورت کا انتقال ہو جائے تو اسکی تدفین کے وقت پردہ ضروری ہے تو یہ پردہ صرف تدفین کے وقت کے لئے ہے یا غسل کے بعد سے تدفین تک ضروری ہے۔ …
مکمل پوسٹ پڑھیں
*⚖️سوال وجواب⚖️*
????️مسئلہ نمبر 1326????️
(کتاب الحظر و الاباحہ باب المتفرقات)
*عیسائی قبرستان میں صلیب نما پتھر لگاکر مزدوری کا حکم*
سوال: بعض مسلمان نوکر عیسائی قبرستان میں کام کرتے ہیں تو انہیں تدفین کے وقت صلیب اٹھا کر دینا پڑتا ہے یا صلیب بنے ہوئے پتھر گاڑنے پڑتے ہیں تو کیا ان کا ایسا کرنا …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1085)
*اگر پیغمبر کو درمیان سے ہٹا دیا جائے تو قرآن - - -!!*
*ہم تک پہونچنے والی ہر چیز کا کوئی نہ کوئی واسطہ ہوتا ہے، یہ قدرتی نظام کا حصہ ہے، انسان نے خود والدین کے ذریعہ دنیا میں قدم رکھتا ہے، علم، سوچ، سمجھ اور …
مکمل پوسٹ پڑھیں
محمد قمر الزماں ندوی
مدرسہ نور الاسلام، کنڈہ، پرتاپگڑھ
جب سے ہندوستان میں زعفرانی پارٹی اور ان کے ہمنوا پارٹیوں کو عروج و اقتدار حاصل ہوا ہے، اس وقت سے ہندوستان میں مسلمان اور اقلیتی طبقہ کے لوگ اپنے کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں، حالیہ چند سالوں میں …
مکمل پوسٹ پڑھیں
محمد قمر الزماں ندوی
مدرسہ نور الاسلام، کنڈہ، پرتاپگڑھ
کل ایک ندوی فاضل نے جو ہم سے تین چار سال سنئیر ہیں ،علمی دینی، سیاسی اور ملی کاموں میں بھی اپنی ایک پہچان رکھتے ہیں، بہت سے امور میں، خود میں ان سے مشورہ بھی لیتا ہوں،ایک آل انڈیا سطح کی …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1082)
*الیکشن میں نوکریوں کی بات -*
*ہندوستانی جمہوریت کا تماشہ یہ ہے کہ یہاں عوام کے بجائے خود حکومت ایک ایجینڈا تیار کرتی ہے، یہ اپنے مطابق لوگوں کو مسخر کرنے ان کے دل و دماغ پر قابو پانے اور ان کی فلاحی و رفاہی کاموں کا …
مکمل پوسٹ پڑھیں
طلبۂ مدارس مثالی مدرس کیسے بنیں؟
*کتاب تأثرات کےآئینےمیں* مؤلف کتاب نےطلبۂ مدارس مثالی مدرس کیسےبنیں؟ اس موضوع پر کتاب وسنت، علماءِسلف اور اکابرامت کےارشادات کا حسین گلدستہ جمع فرمایا؛ جسےمیں نےبغرض استفادہ پڑھا، بلاشبہ یہ مجموعہ درس … مکمل پوسٹ پڑھیں
????حضرت وہب بن منبہ رح کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ تھا جس کا ارادہ اپنی مملکت کی زمین کی سیر کا اور حال دیکھنے کا ہوا۔ اس کے لیے شاہانہ جوڑا منگایا۔ایک جوڑا لایا گیا وہ پسند نہ آیا، دوسرا منگایا گیا۔ غرض بار بار رد کے بعد نہایت پسندیدہ جوڑا پہن … مکمل پوسٹ پڑھیں
پیام شریعت
اھل السنة والجماعة
????حضرت ابو مسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے مجھے جو ھدایت اور علم دے کر بھیجا ہے اس کی مثال اس بارش جیسی ہےجو بہت زیادہ ہوئی ہو اور ایک زمین پر برسی ہو جس کا ایک ٹکڑا بہت عمدہ اور … مکمل پوسٹ پڑھیں
❄️حاتم اصم رحمۃاللہ علیہ جو مشہور بزرگ اور حضرت شقیق بلخی رحمۃاللہ علیہ کے خاص شاگرد ہیں، ان سے ایک مرتبہ حضرت شیخ رح نے دریافت کیا حاتم! تم کتنے دن سے میرے ساتھ ہو، انھوں نے عرض کیا تینتیس برس سے۔ فرمانے لگے کہ اتنے دنوں میں تم نے مجھ سے … مکمل پوسٹ پڑھیں
????حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی شخص سونے کا مالک ہو یا چاندی کا، اور اس کا حق (یعنی زکوٰۃ) ادا نہ کرے تو قیامت کے دن اس سونے چاندی کے پترے بنائے جائیں گے اور ان کو جہنم کے آگ میں ایسا تپایا جائے گا گویا … مکمل پوسٹ پڑھیں