????حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ دو خصلتیں ایسی ہیں کہ وہ مومن میں جمع نہی ہوسکتی۔ایک تو بخل دوسری بد اخلاقی ۔????
????حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جنت میں نہ تو دھوکہ باز داخل ہوگا، نہ بخیل، نہ صدقہ کر کے احسان جتلانے …
مکمل پوسٹ پڑھیں
????حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک سو بیس صحابہ کو مسجد میں پایا کہ ان میں جو حدیث بیان کرنے والے تھے وہ یہ چاہتے تھے کہ ان کا بھائی حدیث بیان کر دے اور انہیں حدیث بیان … مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1116)
*واقعی احتجاج اسے کہتے ہیں-*
*کسانوں کا احتجاج دیکھ کر سمجھا جاسکتا ہے کہ صحیح معنوں میں احتجاج کیا ہوتا ہے اور جمہوریت میں کس طرح عوام پوری آزادی کے ساتھ اپنا حق چھین سکتی ہے، پنجاب، ہریانہ اور مغربی یوپی کے کسان اگرچہ اس میں پیش …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1115)
*لو جہاد کا اثر شروع ہوچکا ہے-*
*یہ بات تو بڑے زور و شور سے کہی جارہی ہے کہ مسلم نوجوانوں نے غیر مسلم بچیوں کو بہلانے پھسلانے اور انہیں مذہب سے ہٹا کر اسلام کی آغوش فراہم کرنے کی کوشش کی؛ بلکہ اسے جہادی سطح پر …
مکمل پوسٹ پڑھیں
محمد قمرالزماں ندوی
*حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رح* کی وسعت ظرفی کا ایک واقعہ مشہور ادیب ،مفسر قرآن اور انشاء پرداز *مولانا عبد الماجد دریا آبادی رح* کی زبانی پڑھا جی میں آیا کہ ہم جیسے ناکارئہ علم و عمل کے لئے اس میں بہت کچھ پیغام …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1112)
*بنیادی ہدایت نامہ والی آیت کریمہ -*
*قرآن مجید کی بعض آیتوں کو بنیادی ہدایت نامہ کہا جاسکتا ہے، جو اپنی مرکزیت کے اعتبار پورے معاشرہ کی اچھائیوں، برائیوں اور ان میں پیدا ہونے والی تمام تر اندرونی و خارجی دواعی کا احاطہ کر لیتی ہیں، مگر …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1111)
*ایک ملک، ایک الیکشن کا مشن-*
*وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں ایک اعلی سطح کی میٹنگ کی اور یہ بیان دیا کہ بھارت کے اندر ایک ملک، ایک الیکشن کی سخت ضرورت ہے، یہ ملکی مفاد میں ہے، وقت کی بچت اور اور کڑوروں …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1109)
*تکفیر کی اصل حقیقت -*
*اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ایمان کا مرکز قلب ہے، اور قلب کی الٹ پلٹ اللہ تعالی کے ہاتھوں میں ہے، عموما دل کی یہ کیفیت انسان کے اعمال سے چھن کر ظاہر ہوجاتی ہے، مگر کبھی کبھی یہ تقلیب دل …
مکمل پوسٹ پڑھیں
*لن تجد لفطرة اللہ تبدیلا*
تم اللہ کی بنائی ہوئی فطرت و عادت میں ہرگز کوئی تبدیلی اورچینجنگ نہیں پاؤ گے۔۔۔
خاندانی خصوصیات اور عادات و اطوار ایک ایسی حقیقت ہے، جس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ۔۔ جس خاندان میں مال کی محبت اور حرص زیادہ ہوتی ہے، ان کی اولاد …
مکمل پوسٹ پڑھیں
*⚖️سوال وجواب⚖️*
????️مسئلہ نمبر 1324????️
(کتاب النکاح، متفرقات)
*ہبہ کیئے گئے مکان کو واپس کرنا*
سوال :- میری ایک بہن ہے ۔ جن کے شوہر نے بہت ۔ بہت پہلے ۔ آج سے تقریبا 15 ۔ 17 سال پہلے ان کو چھوڑ دیا تھا ۔ طلاق تو نہیں دی ۔ لیکن ۔ بس ۔ بے یار …
مکمل پوسٹ پڑھیں
*⚖️سوال وجواب⚖️*
????️مسئلہ نمبر 1328????️
(کتاب الصوم باب الفدیۃ)
*فدیہ کی رقم اسلامی اسکول کی تعمیر میں لگانا*
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارےمیں کہ کسی شخص کے پاس کچھ مال فدیہ رقم کی شکل میں موجود ہے اور وہ شخص اس مال سے ایسےعلاقہ میں ایک اسلامی اسکول قائم کرنا چاہتاہے …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1164)
*مہنگی شادیاں بھی ارتداد کی وجہ ہے-*
*عجیب بات ہے کہ اسلام نے جن چیزوں کو سادہ، سہل اور آسان بنایا تھا اسے اس کے ماننے والوں نے خود مشکل، پرتکلف اور بوجھ بنادیا، دین الہی نے تو فطرت کی رہنمائی کی تھی اور یہی اس کے …
مکمل پوسٹ پڑھیں