*????سوال وجواب????*
????مسئلہ نمبر 1254????
(کتاب الصید والذبائح، باب صرف الجلود)
*غیر اللہ کے نام پر مذبوحہ جانور کی کھال مدرسہ میں دینا*
(١) کیا غیراللہ کے نام سے ذبح کیا گیا جانور کا چرم مدارس میں دے سکتے ہیں (مولانا نبی صاحب غنی اعجازی )
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*الجواب و باللہ التوفیق*
غیر اللہ کے نام پر …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1039)
*بدگمانی: ایک تباہ کن بیماری -*
*انسانی دماغ خیر و شر کی آماجگاہ ہے، فکر اس کی قوت ہے، کسی بھی معاملہ میں تدبر اور مضبوط خیال و منصوبہ بندی دماغ کی ہی طاقت کا نتیجہ ہے، مگر یہ طاقت اس وقت گرد آلود ہوجاتی ہے؛ جبکہ …
مکمل پوسٹ پڑھیں
*????سوال وجواب????*
????مسئلہ نمبر 1253????
(کتاب الوقف، باب المساجد)
*مسجد کے لیے موقوفہ زمین پر سرکاری اسکول کی تعمیر*
سوال: مسجد کی زمین پر کمیٹی کے لوگوں نے ملکر ایک سرکاری فنڈ سے سرکاری اسکول بنالیا ہے اور تعلیم بھی جاری و ساری ہے اور سرکاری ٹیچر بھی گویا کہ سارا نظام سرکاری ہے، لیکن زمین …
مکمل پوسٹ پڑھیں
*????ایک اہم اعلان????*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیساکہ آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ادارے دار الافتاء و التحقیق (بہرائچ یوپی انڈیا) سے یک سالہ آن لائن افتاء کورس الحمد للہ بحسن و خوبی چل رہا ہے، اور جس سے ایک بڑی تعداد علماء و متخصصین کی مستفیض ہورہی ہے، اب اس کا …
مکمل پوسٹ پڑھیں
*محمد قمرالزماں ندوی*
*مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ*
*حدیث* کی کتابوں میں صحابئہ کرام رضی اللہ عنہم کی زندگی اور ان کے معمولات کے سلسلہ میں ایک روایت ( جس کے راوی عبد اللہ بن حصن ہیں) یہ ہے کہ *کان اصحاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم اذا التقیا لم یتفرقا …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1037)
*کہیں سے آب بقائے دوام لے ساقی __!!*
جو بادہ کش تھے پُرانے، وہ اُٹھتے جاتے ہیں
کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی!
*آج علمی و تحقیقی میدان کے عظیم شہسوار، قدیم صالح اور نافع کی تعبیر، ندوۃ العلماء لکھنؤ کے عظیم سپوت، مؤقر سیرت نگار، تاریخ اسلامی …
مکمل پوسٹ پڑھیں
???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1055)
*آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کیوں _؟*
*عالم اسلام کا جسم زخمی ہوا جاتا ہے، دشمان اسلام چہار جانب سے ٹوٹ پڑے ہیں، فکری و جنگی یلغار جاری ہے، عمومی طور پر الحاد و لادینیت کو منصوبہ بنا کر اسلامی ممالک کو زیر کرنے والے مسلح …
مکمل پوسٹ پڑھیں
(۲)
حضرت مولانا محب اللہ لاری ندوی رح ایک کامیاب منتظم ، باوقار مہتمم اور اصول پسند عمید و پرنسپل تھے، کم سخن تھے، لیکن انتہائی بارعب و باوقار تھے۔ طلبہ ان کو دیکھتے ہی بڑی تیزی سے ادھر ادھر چھپ جاتے، جری اور نڈر قسم کے طلبہ بھی جن …
مکمل پوسٹ پڑھیں
*????سوال وجواب????*
????مسئلہ نمبر 1258????
*کتاب الحظر و الاباحہ، باب العلاج*
*کیڑوں کو جلا کر دوا بنانے کا حکم*
*سوال:* کچھ کیڑے مکوڑے ایسے ہو تے ہیں جن کو تیل میں جلا کر دوا تیار کی جاتی ہے۔کیا یہ درست ہے؟ اگر ان کو جلانے سے پہلے مارا جائے گا تو سارا تیل زمین میں نکل …
مکمل پوسٹ پڑھیں
آثار بتا رہے ہیں کہ عصری اور دینی تعلیم گاہوں کا مستقبل خطرے میں ہے، وہاں اب تعلیم ہوگی یا صرف ایک رسم ادا ہوگی، اور ڈگریاں تقسیم ہوں گی، کچھ کہا نہیں جاسکتا حکومت کی سرد مہری اور مستقبل کے لیے مضبوط اور ٹھوس پلانگ کا نہ ہونا یہی اشارہ … مکمل پوسٹ پڑھیں
*محمد قمرالزماں ندوی*
*مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ*
*دنیا* میں جس مذہب نے اپنے ماتحتوں کے ساتھ (بلکہ عام انسانوں کے ساتھ بھی) سب سے زیادہ حسن سلوک کا حکم دیا وہ مذہب اسلام ہے ۔ یہ مذہب تو قیدیوں جاسوسوں تک کو بھی عزت و احترام سے نوازتا ہے ۔ غلاموں …
مکمل پوسٹ پڑھیں
*????سوال وجواب????*
????مسئلہ نمبر 1278????
(کتاب الحظر و الاباحہ، باب التصویر)
*کوچنگ سینٹر میں تصویری پوسٹر لٹکانا*
*سوال:* زید کے کوچنگ سینٹر میں ایک پوسٹر ہے لٹکایا ہوا ہےجو بچوں کو سمجھانے کے لۓ ہےاس پر بہت ساری انسان اور جانداروں کی تصویریں چھپی ہیں کیا اسکا استعمال درست ہے؟ (بندۂ خدا، ممبئی)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب …
مکمل پوسٹ پڑھیں