لاک ڈاؤن والے شہر میں لوگ قربانی کس وقت کریں

????سوال وجواب????

????مسئلہ نمبر 1209????

(کتاب الاضحیہ، باب الوقت)

لاک ڈاؤن والے شہر میں لوگ قربانی کس وقت کریں

مکمل پوسٹ پڑھیں

عقیدت کے چند آنسو

محمد مکرم بن معظم ندوی مدرسہ چشمہ فیض ململ کے ناظم مولانا وصی عالم صاحب صدیقی قاسمی کا کل بروز منگل رات مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا، فإنا لله وإنا إليه راجعون، إن لله ما أخذ وله ما أعطى وكل شئ عنده بأجل مسمىّٰ۔ مرحوم دارالعلوم دیوبند کے فارغ التحصیل تھے، … مکمل پوسٹ پڑھیں

تیری جدائی سے مرنے والے، وہ کون ہے جو حزیں نہیں ہے!

شیخ مقیم قاسمی خادم مدرسہ نورالاسلام آرمور،ضلع نظام آباد

استاذالاساتذہ ، مشفق و مہرباں، حضرت مولانا سید ولی اللہ صاحب قاسمی - نور اللہ مرقدہ - کی رحلت کی اندوہ ناک خبر سے ہر طرف صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے ، اور رنج و غم کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔ مساجد اور … مکمل پوسٹ پڑھیں

آج خوشی کا دن ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(984)

*آج خوشی کا دن ہے ___!!!*

توحید کی امانت، سینوں میں ہے ہمارے

آساں نہیں مٹانا، نام و نشاں ہمارا

*مسجد آیا صوفیہ نے نمازیوں کو دیکھ لیا، اس کے ممبر و محراب صدائے الہی سے گونج اٹھے، در و دیوار سے تکبیریں بلند ہوگئیں، عاشقان رسول صلی اللہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

نیک آرزو کرنا بھی سنت ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(986)

*نیک آرزو کرنا بھی سنت ہے __!!*

*انسان آخر انسان ہے، امیدوں، آرزوؤں اور تمناؤں کا مجموعہ ہے، ایک مختصر سی زندگی میں سب کچھ پالینا یا پھر اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزار لینا ناممکن ہے، دنیا میں کچھ اس سے اعلیٰ کچھ کمتر اور … مکمل پوسٹ پڑھیں

ملک میں سیلاب کا طوفان

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(989)
ملک میں سیلاب کا طوفان

قدرتی آفتوں میں بارش کا بھی کارنامہ جڑ گیا ہے، پانی خدا کی قدرت اور عظیم نعمت ہے، انسان کے خشک گلے کو تر کرتا ہے، خود اس کی اٹھان پانی سے منسلک ہے، اس کے باوجود پانی کا غضب یہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

بھارت جنگ کی بھٹی میں نہ چلا جائے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(990)
*بھارت جنگ کی بھٹی میں نہ چلا جائے!!*

بھارت نے رافیل جنگی طیارہ خرید لیا ہے، اس کی طاقت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے؛ کہ اس کا کمبیٹ ریڈس ٣٧٠٠ کلو میٹر ہے، کمبیٹ ریڈس وہ دائرہ ہوتا ہے کہ جس میں جہاز اپنے اڑنے کی … مکمل پوسٹ پڑھیں

یہ مسئلہ کردار سے ہی حل ہوگا

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(991)
یہ مسئلہ کردار سے ہی حل ہوگا

*کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن نے انسانوں کو بتلایا کہ حکومتیں سیاست اور تفرقہ پر کام کرتی ہیں، انسانیت جب ہی زندہ رہ سکتی ہے کہ سماج خود اپنے اندر اپنوں کا درد محسوس کرے، چنانچہ جب لوگ شہروں سے … مکمل پوسٹ پڑھیں

عید الاضحٰی عشق و وارفتگی سے تعبیر ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(992)
*عید الاضحٰی عشق و وارفتگی سے تعبیر ہے-*

*عید الاضحٰی قربانی، عشق، وارفتگی اور سب کچھ لٹادینے سے تعبیر ہے، ایک عاشق جو اپنے محبوب کی چاہت میں حدود و ثغور کی پرواہ نہ کرے، زمینی مسافتیں، خلائی وسعتیں، موسم کا ستم، زمانے کا غم اور خودی … مکمل پوسٹ پڑھیں

دسویں محرم کو ماتم منانا

*پیام شریعت*
*اھل السنة والجماعة*
_*☪ ٨ محرم الحرام١٤٤٢ھ*_
_*???? 28 اگست2020*_
???? بروز۔ *جمعہ*
???? *مسٸلہ* ????
✒ دسویں محرم کو ماتم منانا ۔
???? دس محرم کو ماتم منانا جائز نہیں ہے ماتم کرنے والوں پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سخت وعید فرمائی ہے اس لیے اس کو چھوڑنا اور اس … مکمل پوسٹ پڑھیں

دوکان کے سامنے ٹھیلہ لگانے کی اجرت لینا

????سوال وجواب ????

????مسئلہ نمبر 1201????

(کتاب الاجارہ باب المتفرقات)

دوکان کے سامنے ٹھیلہ لگانے کی اجرت لینا

سوال: مارکیٹ میں دکان دار کے سامنے روڈ پر اگر … مکمل پوسٹ پڑھیں

دس محرم کو تعزیہ لگانا

*پیام شریعت*
*اھل السنة والجماعة*
_*☪ ١٠محرم الحرام١٤٤٢ھ*_
_*???? 30 اگست2020*_
???? بروز۔ *اتوار*
???? *مسٸلہ* ????
✒ دس محرم کو تعزیہ لگانا۔
???? محرم الحرام کی دس تاریخ کو جو تعزیہ لگانےکاطوفان ہوتا ہے وہ شرعاً ناجائز اور حرام ہے اسکو ترک کرنا اور اس سے دور رہنا ہر مسلمان کیلئے لازم اور ضروری … مکمل پوسٹ پڑھیں