تتکال ٹکٹ پر کمیشن کا حکم

*????سوال وجواب????*

????مسئلہ نمبر 1240????

(کتاب الاجارہ، باب السمسار)

*تتکال ٹکٹ پر کمیشن کا حکم*

*سوال:* ایجنٹ کا تتکال ٹکٹ پر کمیشن لینا کیسا ہے؟ (جابر حسین، مشرقی یوپی)

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

*الجواب و باللہ التوفیق*

تتکال ٹکٹ نکالنے میں عموما بڑی دقت پیش آتی ہے، اور اس میں وقت لگنے کے ساتھ کچھ اخراجات بھی آتے ہیں، … مکمل پوسٹ پڑھیں

کفیل قیمت کی ادائیگی سے انکار کر دے تو کیا کریں

*⚖️سوال و جواب⚖️*

*مسئلہ نمبر 1178*

(کتاب البیوع باب الکفالۃ)

*کفیل قیمت کی ادائیگی سے انکار کر دے تو کیا کریں*

*سوال:* زید نے بکر سے ایک سامان کا سودا کیا، سامان کی قیمت کا زید نے کہا کہ فلاں شخص (عمر) کے پاس میرا پیسہ ہے آپ اُن سے … مکمل پوسٹ پڑھیں

غلط فہمی سے دوسرے کی زمین میں درخت لگانے سے درخت کس کے ہونگے

*⚖️سوال و جواب⚖️*

*مسئلہ نمبر 1177*

(کتاب المزارعة، باب الفاسد)

*غلط فہمی سے دوسرے کی زمین میں درخت لگانے سے درخت کس کے ہونگے*

*سوال* مفتی صاحب ایک آدمی نے ایک زمین میں متعدد پیڑ (آم، کٹہل وغیرہ کے) اوربانس لگائے یہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

یک سالہ آن لائن افتاء کورس

*یک سالہ آن لائن افتاء کورس*

*(شرائط اور ضروری معلومات)*

*تعارف ذاتیہ*

(١) خواہش مند اپنا نام مع ولدیت اور مکمل پتہ اس نمبر پر بذریعہ واٹساپ ارسال کریں

نمبر 9029189288

(٢) ایک عدد اپنا فوٹو بھی ارسال کریں

(٣) عالمیت … مکمل پوسٹ پڑھیں

کیا قبرستان کےلئے وقف زمین پر سرکاری پانی ٹینکی بنوا سکتے ہیں

*????سوال وجواب????*

????مسئلہ نمبر 1238????

(کتاب الوقف، تبدیل وقف)

*سوال:* کیا قبرستان کےلئے وقف زمین پر سرکاری پانی ٹینکی بنوا سکتے ہیں؟ (عبد الحنان انصاری، نیپال)

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

*الجواب و باللہ التوفیق*

وقف کے بارے میں واقف کے منشا کی رعایت ضروری ہے، چنانچہ اگر واقف نے عیدگاہ کے لئے زمین وقف کی تھی تو … مکمل پوسٹ پڑھیں

قوموں کی بھی موت کا وقت طے ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(939)

*قوموں کی بھی موت کا وقت طے ہے.*

*ایسا نہیں ہے کہ موت صرف انسانوں کیلئے ہے، بلکہ دنیا کی ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے، سائنس یہ مانتی ہے کہ دنیا میں موجود ہر شئی میں جان ہے، اسی لئے قرآن نے بھی … مکمل پوسٹ پڑھیں

اخلاقی قوت کسی کرامت سے کم نہیں ہے

*محمد قمرالزماں ندوی*

*مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ*

*انسانی* زندگی میں اخلاق حسنہ(حسن خلق) کو جو اہمیت حاصل ہے ،وہ کسی سے مخفی و پوشیدہ نہیں ہے اور اس کی اہمیت و افادیت سے کسی کو بھی انکار نہیں ہوسکتا ۔ قوموں کی تاریخ میں کسی ایسی قوم کی مثال نہیں ملتی … مکمل پوسٹ پڑھیں

ایسے ہی جذبات قوموں کو زندہ رکھتے ہیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم

محمد قمر الزماں ندوی

مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ

ملک نصراللہ خان عزیز ١٨٩٧ءایک کہنہ مشق صحافی اور شاعر گزرے ہیں وہ جرمنی اور برطانیہ کی جنگ کے پس منظر میں تحریر فرماتے ہیں : « ایک جرمن عورت جو وطن سے باہر مقیم ہے،یہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

جائز و ناجائز نوکریاں

*????سوال وجواب????*

*مسئلہ نمبر 1199*

(کتاب الاجارۃ، جائز و ناجائز نوکریاں)

*سوال:* کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ مارے شہر میں ایک کمپنی ہے اور وہ کمپنی میں چوری کا مال بھی لے لیتے ہیں اور کڑوروں روپیہ کی لون بینکوں میں سے لی ہوئی ہے، … مکمل پوسٹ پڑھیں

ناکام ہیں اس مزاج اور ذہنیت کے لوگ

محمد قمر الزماں ندوی

مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ

شدت پسندی، درشت مزاجی اور جھگڑالو، ذہنیت یہ معیوب اور منفی اوصاف ہیں۔ اس ذہنیت اور اوصاف کے لوگ سماج کے لیے ناسور ہیں، ایسے لوگ سوسائٹی اور سماج کے لیے آئے دن مسئلہ کھڑا کرتے رہتے ہیں، خود بھی بے سکون اور … مکمل پوسٹ پڑھیں

کپڑے کے پائیتابے پر مسح کرکے نماز کا حکم

*????سوال وجواب????*

????مسئلہ نمبر 1237????

(کتاب الصلاۃ، باب اعادۃ الصلاۃ)

*کپڑے کے پائیتابے پر مسح کرکے نماز کا حکم*

سوال: اگر کوئی شخص کپڑے کے پائے تابوں پر کئی سال سے مسح کررہا ہو اور علماء کی جانب سے اسکے لئے وہی طریقہ صحیح بتلایا جارہا ہو، بعد میں اسکے بطلان کا علم ہوگیا تو کیا … مکمل پوسٹ پڑھیں

مومن کے لئے دنیا ڈیش کدہ نہیں ہے

*محمد قمرالزماں ندوی*

مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *دنیا* کے بارے میں ایک مومن کی سوچ اور فکر یہ ہونی چاہئے کہ دنیا ان کے لئے عشرت کدہ نہیں ہے، بلکہ ان کے لئے یہ دار الامتحان( امتحان گاہ) اور دار العمل ہے ۔ ایک مومن کے لئے دنیا میں جگہ جگہ قید ہے، … مکمل پوسٹ پڑھیں