شوق کے لئے رنگین مچھلیاں پالنے کا حکم

????سوال وجواب ????

????مسئلہ نمبر 1202????

(کتاب الحظر و الاباحہ باب المتفرقات)

شوق کے لئے رنگین مچھلیاں پالنے کا حکم

سوال: عرض ہیکہ شوق کے لئے رنگین مچھلیاں … مکمل پوسٹ پڑھیں

خدا تعالیٰ کی ایک دھمکی

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(993)
*خدا تعالیٰ کی ایک دھمکی __!!*

*اللہ تعالیٰ نے مال ہر کسی کو نہیں دیا، پھر بھی ضرورت ہر کسی کی پوری ہوتی ہے، زندگی سبھی جیتے ہیں؛ لیکن کوئی دولت سے آزمایا جاتا ہے تو کوئی فقر سے. غربت بھی ایسی چیز ہے کہ انسان کو … مکمل پوسٹ پڑھیں

آہ ڈاکٹر راحت اندوری نہیں رہے

میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت
آپ کے نام کی ایک میم نہیں لکھا سکتا

*آہ ڈاکٹر راحت اندوری نہیں رہے*

محمد قمر الزماں ندوی

آج شام چھ بجے اپنے ایک قریبی رشتہ دار کے ساتھ بیٹھ کر مختلف موضوعات پر گفتگو کر رہا تھا، کہ اچانک کسی نے اطلاع … مکمل پوسٹ پڑھیں

آہ عظیم شاعر راحت اندوری مرحوم نہ رہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1002)
*آہ__عظیم شاعر راحت اندوری مرحوم نہ رہے!!*

اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
*کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے قہر میں یہ خبر جاں فزا بن کر تواتر کے ساتھ گردش کرنے لگی کہ عظیم اردو … مکمل پوسٹ پڑھیں

پرائیویسی کا خاتمہ اور جنسی نا آسودگی

" *مشترکہ خاندانی نظام، غور و فکر کے چند پہلو* "
(١٨)
محمد قمر الزماں ندوی
مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ

*پرائیویسی کا خاتمہ اور جنسی نا آسودگی*


مشترکہ خاندانی نظام سے انسان کی رازداری اور پرائیویسی متاثر ہوتی ہے، اس نظام میں پرائیویسی کے ان اصولوں کو اپنانا بہت مشکل … مکمل پوسٹ پڑھیں

گراہک سیوا کیندر CSC کے ذریعے کمائی کا حکم

*⁦????️⁩سوال وجواب⁦????️⁩*

????مسئلہ نمبر 1252????

(کتاب البیوع، جدید مسائل)

*گراہک سیوا کیندر CSC کے ذریعے کمائی کا حکم*

سوال: سی ایس سی گراہک سیوا کندر (CSC) لیکر پیسے کمانا کیسا ہے؟ اگر ناجائز ہے تو جواز کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟ (اشفاق ندوی، بہار)

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

*الجواب و باللہ التوفیق*

سی ایس سی یعنی Common Service … مکمل پوسٹ پڑھیں

طے شدہ قیمت میں ہی سامان دینا گو کہ قیمت گھٹ گئی ہو

*????سوال وجواب????*

????مسئلہ نمبر 1259????

(کتاب البیوع، باب الوعد)

*طے شدہ قیمت میں ہی سامان دینا گو کہ قیمت گھٹ گئی ہو*

سوال: اگر کوئی ریٹیل دکاندار کو آخری لمحے میں ہول سیل مارکٹ سے طے شدہ قیمت سے بھی کم قیمت پر سامان مل گیا ہے۔اور ریٹیل دکاندار کا اپنے گاہگ سے پہلے معا ملہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

١٥/ اگست ہندوستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن

*آج ۵/اگست ہندوستان کی تاریخ کا ایک سیاہ⚫ دن*
محمد قمر الزماں ندوی

آج ہندوستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب لکھا جائے گا، کل کا مورخ یہ لکھے گا کہ ایک مسجد جہاں چار سو سال سے زیادہ عرصہ تک نماز ہوئی، اللہ کی عبادت کی جاتی رہی، اسے کچھ … مکمل پوسٹ پڑھیں

سب سے بڑا جھوٹا اخلاق مند ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(995)
*سب سے بڑا جھوٹا اخلاق مند ہے.*

*معاشرے کی تقسیم حیران کن ہے، انسانی اقدار و اخلاق کی تشریح بھی خود ساختہ ہے، انسان اور انسانیت نوازی کی باتیں اور اس کا معیار بھی صحیح نہیں ہے، آج سوسائٹی کا چور، لٹیرا، بدمعاش سب سے زیادہ اخلاق … مکمل پوسٹ پڑھیں

یہی اسلامی تہوار ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(994)
*یہی اسلامی تہوار ہے __!!*

*اسلام نے خوشی و غمی دونوں ہی صورت میں مناسب رہنمائی کی ہے، اور اس متوسط طور پر رہبری فرمائی ہے؛ کہ انسان کے جذبات بھی مجروح نہ ہوں اور وہ دلی کیفیات سے سرشار بھی ہوجائے، ارمانوں کا شیش محل برقرار … مکمل پوسٹ پڑھیں

دنگے کیوں بھڑکتے ہیں

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1014)
*دنگے کیوں بھڑکتے ہیں؟*

*دنگے، فساد، بدامنی اور تشدد یکبارگی میں نہیں پھوٹتے، علاقہ کا علاقہ یونہی نہیں جلنے لگتا، انسانیت شرمسار ہوتی ہے اور انسان انسان کو کاٹتا ہے وہ سب فی الفور نہیں ہوجاتا؛ بلکہ ان سب کا ذمہ دار وہ غیر تحفظ، غیر یقینی … مکمل پوسٹ پڑھیں

وقت ہے کہ کھڑے ہوں

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(1013)
*وقت ہے کہ کھڑے ہوں ___!!*

*زمانہ منتظر ہے کہ پیغام الہی کے مدعی، حق کے علمبردار اور قرآن و سنت کے پیرو میدان عمل میں آئیں، سچائی، دیانت داری اور بھلائی کی دوعوت دینے والے، نیک سیرت و نیک طینت اور امت محمدی (صلی اللہ علیہ … مکمل پوسٹ پڑھیں