کرونا اور لاک ڈاؤن کے پس منظر میں نفلی قربانی افضل ہے یا نفلی صدقہ

از قلم: محمد زبیر ندوی

دار الافتاء و التحقیق بہرائچ یوپی انڈیا

رابطہ: 9029189288

نفلی قربانی کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام سے ثابت ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پوری امت کو قربانی کے ثواب میں شریک کرنے کے لئے نفلی قربانی کی ہے، اس لیے نفلی … مکمل پوسٹ پڑھیں

صدقۃ الفطر

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1145*

(کتاب الزکاۃ باب الفطرۃ)

*سوال:* اگر کوئی صدقہ فطر میں گندم، جو، کجهور، کشمش کے علاوہ کوئی چیز دینا چاہے مثلا (دیسی انڈا) دینا چاہے تو اس میں قیمت کا اعتبار ہوتا ہے؟ آیا کتب میں ان چاروں کا علاوہ نمک کا ذکر بھی ہے؟(شیخ عدنان بلوچستا … مکمل پوسٹ پڑھیں

اگر کسی کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہو اور ڈاکٹر نے پانی کے استعمال سے منع کردیا ہو

????سوال وجواب????

????مسئلہ نمبر 1199????

(کتاب الطھارۃ، باب الوضو)

سوال: اگر کسی کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہو اور ڈاکٹر نے پانی کے استعمال سے منع کردیا ہو تاکہ آنکھ میں جاکر نقصان نہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ

یوں تو اس چمن کا ہر پھول نرالا ہے لیکن حضرت حکیم الامتؒ کی بات ہی کچھ اور ہے، زمانہ طالب علمی سے ہی کچھ کر گزرنے کا شوق تھا چنانچہ ١٢ سال کی عمر میں ہی تہجد مع وظائف شروع کر دیئے تھے، ١٩ یا ٢٠ سال کی عمر میں بفضلہ … مکمل پوسٹ پڑھیں

کرونا ریلیف فنڈ میں زکوٰۃ دینا

مسائلِ زبیر الندوی:

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1144*

(کتاب الزکاۃ باب المصرف)

*کرونا ریلیف فنڈ (Corona Viru Relief Fund) میں زکوٰۃ کی رقم دینا*

*سوال:* آج کل کرونا وائرس کی وجہ سے بہت سی تنظیمیں ریلیف کا کام کرتی ہیں تو کیا زکاۃ کے پیسے کرونا ریلیف فنڈ میں دیناجائز ہے؟ (محمد … مکمل پوسٹ پڑھیں

غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینا

پیام شریعت
اھل السنة والجماعة
☪ ١١ ذی الحجہ١٤٤١ھ
???? 2 اگست2020
???? بروز۔ اتوار
???? مسٸلہ ????
✒ غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینا۔
???? غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں، البتہ مسلمان ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنا اولی ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی بنوریہ
???? فتاوی ہندیہ''ويهب منها ما شاء … مکمل پوسٹ پڑھیں

الکوحل ملی اسپرے کے ساتھ نماز کا حکم

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1143*

(کتاب الصلاۃ جدید مسائل)

*الکوحل ملی اسپرے کے ساتھ نماز کا حکم*

*سوال:* بعض سرکاری آفیسوں میں داخل ہونے کے وقت ہاتہوں میں اسپرے دیجاتی ہے. جسمیں %90 الکوحل ہوتا ہے. کیا اسکے ساتھ نماز پڑھی جا سکتی ہے؟( فھیم الدین

مکمل پوسٹ پڑھیں

لائیسنس ایڈوانس رقم پر زکوٰۃ کا حکم

*⚖سوال و جواب⚖*

*مسئلہ نمبر 1142*

(کتاب الزکاۃ باب الوجوب)

*لائیسنس ایڈوانس رقم پر زکوٰۃ کا حکم*

*سوال:* اکثر کمپنیاں جب آپ کو لائیسینس جاری کرتی ہیں جیسے بھارت انڈین ہندوستان پیٹرولیم گیس وغیرہ تو یہ کمپنیز اس فرم سے جس کو لائسینس جاری کیا ہے ایڈوانس … مکمل پوسٹ پڑھیں

गैर मुस्लिम को कुर्बानी का गोश्त देना।

_????2 अगस्त 2020

पयामे शरीयत
अहलुस्सुन्नह वलजमाअह
_☪11 ज़िलहिज्जह1441

????दिन इतवार
???? गैर मुस्लिम को कुर्बानी का गोश्त देना।
???? गैर मुस्लिम को कुर्बानी का गोश्त दे सकते हैं अलबत्ता जरूरतमंद मुसलामानों मैं कुर्बानी का गोश्त तक्सीम करना … مکمل پوسٹ پڑھیں

صدقہ فطر روزہ میں نقص کی تلافی کا ذریعہ ہے

پیام رمضان *محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* رمضان المبارک یقینا عبادت کا موسم بہار ???? ہے، یہ مہینہ سالانہ یک ماہی دینی تربیت ہے، اس تربیت کا اثر انسان کے باقی گیارہ مہینے کی زندگی پر پڑتا ہے، اس لیے اللہ تعالیٰ نے اس ماہ مبارک میں روزہ کے ساتھ جو کے … مکمل پوسٹ پڑھیں

آہ! ملت کا ایک روشن ستارہ روپوش ہوگیا

مفتی شفیق الرحمن قاسمی خادم التدریس والافتاء دارالعلوم جامعہ زکریا جوگواڑنوساری گجرات یہ دنیافانی ہےہرایک کوایک نہ ایک دن یہاں سےجاناہے؛ آئےدن لوگوں کی آمدورفت کاسلسلہ بڑی تیزی سے جاری وساری ہے- ہرکس وناکس کےانتقال پرافسوس وملال ضرورہوتاہے؛لیکن بعض اصحاب علم جامع فضل وکمال کی اس دنیاسےرخصتی پر دل کُڑھتاہےآنکھیں اشکبارہوتی ہیں ـ اس سےبھی … مکمل پوسٹ پڑھیں

بکرے کے سر میں رسولی ہونے کی صورت میں عقیقہ کا حکم۔

اگر کسی بکرےکےسرمیں رسولیاں(گلٹی) ہوں اوروہ ان کی وجہ سےبےہوش بھی ہوجاتاہو، اورتھوڑی دیر بعد خودہی ہوش میں بھی آجاتاہو تو ایسےجانورکاعقیقہ شرعاً درست ہے ۔واللہ اعلم بالصواب۔
(منقول: فتاوی بنوریہ
???? "کل عیب یزیل المنفعة علی الکمال أو الجمال علی الکمال یمنع الأضحیة، ومالایکون بهذه الصفة لایمنع". (الهندیة، 300/5) ????
حدیث النبیﷺ۔۔وَعَنْ عَمْرِوبْنِ … مکمل پوسٹ پڑھیں